آج کے اس پُر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کے اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔ `رجالِ قران` کے فاضل مؤلف ڈاکٹر عبدالرحمٰن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکل کہانی کے انداز مین ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجود واقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے دروس ہیں۔
All Books, Biographies and History, Urdu Books اردو کتابیں
Rijaal-ul-Quran (رجال القران) Vol 4
Print : Original Print
Author : Dr. Abdul Rehman Umaira
Publisher : Darussalam Publishers
Language : Urdu
Binding : Hard Cover
Pages : 232
Year of Publication : 20 15
Product Dimensions (cm) : 22x15x1.8
Weight (gm) : 430
₹710.00
| Weight | 0.43 kg |
|---|---|
| Dimensions | 22 × 15 × 1.8 cm |
| Author | |
| Publishers |
Based on 0 reviews
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.



Believing In Allah's Decree Qadar
Al-Waajibat: The Obligatory Matters
Muharramat: Forbidden Matters Some People Take Lightly
At-Tibyan – The Easy way to Qur’anic Reading
My Illustrated Quran Storybook
Allah Made Them All : Flowers
A Mercy to Humanity
Durus ul Lughah Key Part - 3
Dua the Weapon of the Believer
Allah Created the Universe (Timeless Quran Stories)
Durus ul Lughah KEY TO EXERCISES – PART 2
Nusus Islamiyyah







There are no reviews yet.